قومی سلامتی پالیسی کیلئے سول ملٹری تضادات کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟ | ہم شہری - 0 views
-
’کرنا یا نہ کرنا ایسا سوال نہیں جس پر سمجھوتا کیا جا سکے، یا تو آپ کرتے ہیں یا نہیں کرتے۔‘‘ گولڈا مئیر
-
کیا ان ظالمان کی جڑیں اس پالیسی میں نہیں ہیں جو ہم نے کئی دہائیاں قبل اپنائی تھی؟ ایک ایسی پالیسی جس میں مرکزی اہمیت ہمسایہ ممالک کو حاصل تھی۔ اب وہ وقت نہیں آ گیا کہ ایک ایسی پالیسی اپنائی جائے جس کا مرکز پاکستان ہو۔
- ...5 more annotations...
-
عسکری خفیہ اداروں کو بھی یہ حقیقت مان لینی چاہیے کہ وہ اکیلے قومی سلامتی کے تمام امور کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے۔
-
پنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس کے لیے تو پیسے ہیں لیکن ملک میں انٹیلی جنس کے نظام کو مربوط بنانے کے لیے ادارے کی تشکیل کے لیے درکار پیسے نہیں ہیں
-
The magnanimity of this incidence is such that it has shaken the conscious of Pakistani nation. Writer has commented on such topic which normally is forbidden to be discussed by security establishment.The rise of terrorism in Pakistan is synonymous to a proverb "as you sow,so shall you reap" . Pakistan supported terrorist forces to destabilize other regional neighboring countries by using these forces as its proxies.Now those elements are targeting Pakistan itself. In this regard, security forces are facing the same forces which they cherished and supported.