Skip to main content

Home/ Politically Minded/ Group items tagged humshehri

Rss Feed Group items tagged

anonymous

قومی سلامتی پالیسی کیلئے سول ملٹری تضادات کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟ | ہم شہری - 0 views

  • ’کرنا یا نہ کرنا ایسا سوال نہیں جس پر سمجھوتا کیا جا سکے، یا تو آپ کرتے ہیں یا نہیں کرتے۔‘‘ گولڈا مئیر
  • ۔اب بھی کسی نے یہ نہیں بتایا کہ ہم اچھے اور برے طالبان کے منحوس چکر سے نکلے ہیں یا نہیں؟
  • کیا ان ظالمان کی جڑیں اس پالیسی میں نہیں ہیں جو ہم نے کئی دہائیاں قبل اپنائی تھی؟ ایک ایسی پالیسی جس میں مرکزی اہمیت ہمسایہ ممالک کو حاصل تھی۔ اب وہ وقت نہیں آ گیا کہ ایک ایسی پالیسی اپنائی جائے جس کا مرکز پاکستان ہو۔
  • ...5 more annotations...
  • یہ نہ صرف اس بد نصیب ملک کے لیے اچھا ہو گا بلکہ خطے کا امن بھی اسی پالیسی سے وابستہ ہے۔
  • عسکری خفیہ اداروں کو بھی یہ حقیقت مان لینی چاہیے کہ وہ اکیلے قومی سلامتی کے تمام امور کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے۔
  • خصوصی حالات خصوصی قوانین کے متقاضی ہوتے ہیں۔
  • پنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس کے لیے تو پیسے ہیں لیکن ملک میں انٹیلی جنس کے نظام کو مربوط بنانے کے لیے ادارے کی تشکیل کے لیے درکار پیسے نہیں ہیں
  • ان کی ’’دانش‘‘ اور ’’سیاسی بصیرت‘‘ سے بین کرتی ماؤں کے آنسوؤں کی اہمیت یقیناًزیادہ ہے۔
  •  
    The magnanimity of this incidence is such that it has shaken the conscious of Pakistani nation. Writer has commented on such topic which normally is forbidden to be discussed by security establishment.The rise of terrorism in Pakistan is synonymous to a proverb "as you sow,so shall you reap" . Pakistan supported terrorist forces to destabilize other regional neighboring countries by using these forces as its proxies.Now those elements are targeting Pakistan itself. In this regard, security forces are facing the same forces which they cherished and supported.
1 - 1 of 1
Showing 20 items per page