۱۲ پھل جن کو حضور اکرم ﷺ نے پسند فرمایا طب نبوی ﷺ کی روشنی میں - 0 views
-
Muslim Academy on 13 Jan 13دو جہانوں کے تاجدار حضرت محمد ﷺ نے ہر انسان کے لیے رحمتہ العالمین ہیں اور ان کی بتائی ہوئے ارشادات انسانیت کے لیے بلا شبہ فلاح و نجات ہیں ۔ یوں تو اللہ کی دی ہوئی تمام نعمتیں اپنے اندر کوئی نہ کوئی خصوصیت رکھتی ہیں جن میں سے چند ایک جن کو نبی کریم ﷺ نے خاص پسند فرمایا۔ جو حضور اکرم ﷺ نے جو کو دل کی تمام رنج و غم کے لیے مفید قرار دیا اور بخار کی صورت میں جو کو سوپ کی صورت میں استعمال کرنے پر زور دیا ۔ کھجور حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ گھر کھجور کے سوا کچھ نہیں اور آپ ﷺ نے حاملہ عورت کے لیے اس کو مفید قرار دیا کہ رحم میں