اسلام آباد:عدالت کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود سابق صدر پرویزمشرف بیرون ملک روانہ نہ ہو سکے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع رات بھرمیڈیا کو پرویز مشرف کی روانگی سے متعلق اطلاع فراہم کرتے رہے لیکن...
ملتان: قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سوترپن میں ضمنی انتخاب کا ٹاکرا آج ہورہا ہے۔ اس انتخاب میں دس امیدوار قسمت آزما رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی یہ نشست ن لیگی امیدوار کی نااہلی پر خالی ہوئی تھی۔...
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اعتزاز احسن نے عدالت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت دینے پرحیرت کا اظہار کیا ہے، اعتزاز کا کہنا تھا کہ وہ وقت...
کٹھمنڈو: نیپال میں سینیر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے درمیان غیر رسمی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارک ممالک کے اعزاز میں دیئے...
لاہور:چیئرمین نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ وزیراعظم نیب کے معاملات میں مداخلت نہیں کر رہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے دائر درخواست میں...
بہاولپور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی میں بہاولپور بائی پاس کے قریب پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سماء کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی بھاری نفری نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ...
اٹک:ڈسڑکٹ جیل میں تین خطرناک قیدیوں نے خودکشی کی کوشش کی ۔ قیدیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق اٹک کی جیل میں موجود ملزمان جیل حکام سےناجائزمطالبات منواناچاہتےتھے۔مطالبات نہ ماننے...
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی فوج شام سے واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ شام میں روس نے اپنے اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ شام کی حکومت کو روسی فوج کی...
کراچی: شہر کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مقابلے کے دوران چار خطرناک دہشت گرد مارے گئے۔ رینجرز کا ایک جوان زخمی ہوا۔ بلوچ کالونی میں سرچ آپریشن کر کے پچیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ منگھوپیر...
Comprehensive coverage of Pakistan news ,breaking news stories and analysis reporting on current affairs, business, sports, entertainment and around-the-world stories.
گزشتہ روزمصطفیٰ کمال کی بے نام پارٹی میں رضا ہارون کی شمولیت کی صورت میں ایم کیو ایم کی پانچویں وکٹ گرنے کے بعد رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان نے بھی مصطفیٰ کمال گروپ سے رابطے کرلیے ۔...
ناگپور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سپر ٹین کے پہلے مقابلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا ناگپور میں ٹکراؤ ہوگا ۔ گروپ آف ڈینجرز میں دونوں ٹیموں کے مقابلے میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ انتظار کی گھڑیاں...
نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے دوسرے شہر جانے سے بھارت نے اجازت دینےسےانکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق عبدالباسط نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ جانے کی اجازت مانگی...
پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سماء کوموصول ہوگئی ہے۔ ویڈیومیں بس میں دھماکے کو ہوتے دیکھاجاسکتا ہے۔بس کے اندر سنہری مسجد سے تھوڑے ہی فاصلے پر چلتے ہوئے دھماکا...
راول پنڈی :عدالت میں سابق صدر پرویزمشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی۔ یہ رپورٹ سماء نے حاصل کرلی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کےمطابق سابق صدر کمر کے نچلے حصے اور بائیں ٹانگ میں شدید تکلیف میں مبتلا...
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی، جس میں امن و امان اور کراچی آپریشن سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید قائم...
پشاور: خیبرپختون خوا کے دارالحکومت میں بس کے اندر بم دھماکے سے 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح6 بجے درگئی سے سرکاری ملازمین کو پشاور لانےوالی بس روانہ ہوئی۔ آٹھ بج کر سات منٹ...
کولکتہ :پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج پریکٹس سیشن کیا۔ قومی ٹیم کل اپنا پہلامیچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلےگی ۔ بھارت پہنچنے کے بعد سے گرین شرٹس نے ایک دن بھی آرام نہیں کیا ہے۔ ایشیاکپ کی بدترین...
ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا سلطان کون ہوگا، فیصلے کی گھڑیاں آ پہنچیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے کا آغاز آج ہورہا ہے۔ پہلا میچ میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دنیائے...