Skip to main content

Home/ MuslimAcademy/ Group items tagged اللہ

Rss Feed Group items tagged

Muslim Academy

دور جدید اور اسلام میں حجاب کی کیا اہمیت ہے ۔ - 0 views

  •  
    اسلام میں حجاب کی بہت اہمیت ہے۔ اسلام میں عورتوں کو پردہ کا حکم ہے، پردہ حیا کا ضامن ہے اللہ خود پاک ہے اور حیا کو پسند کرتا ہے۔ اللہ (عزوجل) اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری حجاب اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک زریعہ ہے کیونکہ باحیا عورت کا اسلامی معاشرے میں بہت عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اور اللہ حیا کو پسند کرتا ہے۔ عجز و انکساری کا پیکر قران پاک میں پردہ کا سختی سے حکم کیا گیا ہے اور اس پر عمل کرنا ہر اس مسلمان عورت پر فرض ہے کہ جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان رکھتی ہے ۔ کیونکہ پردہ عورت کو شیطان کے شر سے محفوظ بنا دیتا ہے۔ طہارت و پاکییزگی حجاب انسان کو بری نظر اور فتنا سے محفوظ رکھتا ہے قران شریف میں ایک جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ ''اور جب تم نبی ﷺ کے گھر والوں (ان کی ازواجہ مطہرات) سے کچھ مانگو یا ان سے کچھ پوچھو تو پردہ کے پیچھے سے مانگو یہ تمہارے اور ان کے دلوں کے لیے بہتر ہے'' حجاب تقویٰ کی علامت ہے حجاب تقویٰ حاصل کرنے کا زریعہ ہے اسلام ایک مکمل دین حیات ہے اور تقویٰ ہی انسان کو اللہ کے قریب لے جاتا ہے ۔
Muslim Academy

حضرت عثمان الغنی ذوالنورین (رضی اللہ تعالٰی عنہ) خلیفۂ سوم - 0 views

  •  
    حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ تعالٰی عنہ) اور حضرت عمر فاروق (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کے بعد سب سے افضل حضرت عثمان غن
Muslim Academy

یوم عشق رسول - 0 views

  •  
    میرے پیارے آقا دو جہانوں کے تاجدار ﷺ جب اس دنیا سے پردہ فرما گئے تو آپ ﷺ کے وصال کی خبر مدینے کی گلیوں میں کہرام برپا کر گئی ۔ جب اس کے بارے میں حضرت عمر (رضی اللہ تعالٰی عنہ ) نے سنا تو شدت جذبات سے تلوار سونت لی اور فرمایا کون کہتا ہے
Muslim Academy

۱۲ پھل جن کو حضور اکرم ﷺ نے پسند فرمایا طب نبوی ﷺ کی روشنی میں - 0 views

  •  
    دو جہانوں کے تاجدار حضرت محمد ﷺ نے ہر انسان کے لیے رحمتہ العالمین ہیں اور ان کی بتائی ہوئے ارشادات انسانیت کے لیے بلا شبہ فلاح و نجات ہیں ۔ یوں تو اللہ کی دی ہوئی تمام نعمتیں اپنے اندر کوئی نہ کوئی خصوصیت رکھتی ہیں جن میں سے چند ایک جن کو نبی کریم ﷺ نے خاص پسند فرمایا۔ جو حضور اکرم ﷺ نے جو کو دل کی تمام رنج و غم کے لیے مفید قرار دیا اور بخار کی صورت میں جو کو سوپ کی صورت میں استعمال کرنے پر زور دیا ۔ کھجور حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ گھر کھجور کے سوا کچھ نہیں اور آپ ﷺ نے حاملہ عورت کے لیے اس کو مفید قرار دیا کہ رحم میں
1 - 4 of 4
Showing 20 items per page