ڈینیل پرل قتل: ملزموں کی بریت معطل کرنیکی استدعا مسترد - 0 views
-
newsspotss on 16 Sep 20اسلام آباد / کراچی: سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کا کوئی قانون نہیں، بتائیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہوئی