Skip to main content

Home/ طلاب مصر/ Group items matching ""���������� ��������������","�������� ������"" in title, tags, annotations or url

Group items matching
in title, tags, annotations or url

Sort By: Relevance | Date Filter: All | Bookmarks | Topics Simple Middle
latesturdunews

Chris Gayle ki toofani century | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    کرس گیل نے انگلش بولرز کو دھو ڈالا ۔ ویسٹ انڈین اسٹار نے طوفانی سنچری سے دھوم مچادی...
latesturdunews

London ke arkaan ka bhi mustafa kamal se rabita | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    گزشتہ روزمصطفیٰ کمال کی بے نام پارٹی میں رضا ہارون کی شمولیت کی صورت میں ایم کیو ایم کی پانچویں وکٹ گرنے کے بعد رابطہ کمیٹی لندن کے ارکان نے بھی مصطفیٰ کمال گروپ سے رابطے کرلیے ۔...
latesturdunews

New Zealand aur Baharat ke darmiyan aaj tagra muqaabla hoga | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    ناگپور: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سپر ٹین کے پہلے مقابلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا ناگپور میں ٹکراؤ ہوگا ۔ گروپ آف ڈینجرز میں دونوں ٹیموں کے مقابلے میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ انتظار کی گھڑیاں...
latesturdunews

Baharat Pakistani high commissioner Abdul basit ka dushman ban gaya | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے دوسرے شہر جانے سے بھارت نے اجازت دینےسےانکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق عبدالباسط نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ جانے کی اجازت مانگی...
latesturdunews

World T 20 Super ten marhalay ka aaghaz | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا سلطان کون ہوگا، فیصلے کی گھڑیاں آ پہنچیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے کا آغاز آج ہورہا ہے۔ پہلا میچ میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دنیائے...
latesturdunews

Pakistan cricket team ki kolkata mein bhar poor tayari | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    کولکتہ :پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج پریکٹس سیشن کیا۔ قومی ٹیم کل اپنا پہلامیچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلےگی ۔ بھارت پہنچنے کے بعد سے گرین شرٹس نے ایک دن بھی آرام نہیں کیا ہے۔ ایشیاکپ کی بدترین...
latesturdunews

Peshawar : Bas ke andar bomb dhamaka, 15 afraad jaan bahaq, 30 zakhmi | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    پشاور: خیبرپختون خوا کے دارالحکومت میں بس کے اندر بم دھماکے سے 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح6 بجے درگئی سے سرکاری ملازمین کو پشاور لانےوالی بس روانہ ہوئی۔ آٹھ بج کر سات منٹ...
latesturdunews

Wazeer e aala Qaim Ali Shah se core commander Naveed mukhtaar ki mulaqaat | Samaa Urdu News - 0 views

  •  
    کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی، جس میں امن و امان اور کراچی آپریشن سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید قائم...
1 - 20 of 1708 Next › Last »
Showing 20 items per page