Skip to main content

Home/ Everything about Entertainment/ Group items matching "urdu" in title, tags, annotations or url

Group items matching
in title, tags, annotations or url

Sort By: Relevance | Date Filter: All | Bookmarks | Topics Simple Middle
1More

سعودی عرب میں کئی ماہ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی ... ا... - 0 views

  •  
    ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اکتوبر2020ء) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا کی وجہ سے خصوصاًتارکین کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو چکا ہے۔ ایسے وقت میں سعودی پٹرولیم ادارے ارامکو نے پریشان حال افراد کو خوشی کی خبر سُنا دی ہے۔
1More

کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے، وزیرِاعظم - 0 views

  •  
    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے
1More

قوم کو ٹائیگرزفورس نہیں سستی اشیا کی ضرورت ہے ،سراج الحق - 0 views

  •  
    لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں ، سستی اشیا کی ضرورت ہے
1More

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی آصف زرداری کو ہسپتال منتقل... - 0 views

  •  
    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر میڈیکل چیک اپ اور ضروری طبی ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان پیپلزپارٹی
1More

عمران خان کی ایک خوبی نے امریکیوں سے اچھے تعلقات قائم کردیے پاکستان کے امریکا... - 0 views

  •  
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کے بارے میں امریکا بھی سمجھتا ہے کہ وہ ایماندار شخص ہیں ، اسی وجہ سے اس وقت امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اچھے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے نواز شریف کو 3 بار دیکھ لیا ہے ، یہ کمال کی بات ہے کہ نوازشریف کی طرف سے امریکا سے کہا جارہا ہے کہ میرے خلاف کیس ہیں اور مجھے سپریم کورٹ نے مجرم قرار دے دیا ہے اس صورتحال میں آپ مجھے بچائیں
1More

کورونا کیسز میں اضافہ ، اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا شہر اقتدار ... - 0 views

  •  
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ، شہر کے 3 سیکٹرز کی 10گلیاں سیل کردی گئیں ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہ
1More

مریم نواز کی شادی حضرت علیؓ کے خاندان میں ہوئی ہے ... کیپٹن (ر)صفدر نے ایک او... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) کہتے ہیں کہ جس علم سے متعلق آپ کو زیادہ معلومات نہ ہوں اس معاملے میں لب کشائی بھی نہیں کرنی چاہیے۔مگر کیا کریں ہمارے سیاستدان ہیں کہ ہر معاملے میں مذہب کو لے آتے ہیں اور آدھے ادھورے ناقص علم کے ساتھ ایسے ایسے جملے بول جاتے ہیں کہ جگ ہنسائی کا سبب بن جاتے ہیں اور عوام میں بھی غم و غصہ بڑھ جاتا ہے
1More

علی ظفر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے کچھ غیر آرام دہ محسوس کیاتھا ... ہراسگی کا ال... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا بے بنیاد الزام لگانے والی فیشن بلاگر حمنہ رضا نے معذرت کرلی ہے۔ حمنہ نے معافی مانگتے ہوئے علی ظفر پر جھوٹا الزام لگانے کا اعتراف کیا اور کہا کہ الزام ایک غلط فہمی کی بنیاد پر لگایا۔ معافی نامے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے حمنہ نے بتایا کہ 19 اپریل 2018ءکو میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد انہوں نے بھی ان کی تائید میں ٹوئٹس کئے اور اداکار پر جھوٹے الزامات لگائے
1More

نواز شریف کا صحافیوں کو جیل جانے کا مشورہ کوئی بات نہیں اگر دو چار مہینے جیل ... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2020ء) اپوزیشن نے آج کل حکوت کے خلاف کمر کس لی ہوئی ہے اور نواز لیگ اپنے بیانیے پر ڈٹ کر کھڑی ہو گئی ہے جس کا ثبوت اس بات سے بھی واضح ہوتا ہے کہ ن لیگ کے ایسے ایم پی ایز جنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے خفیہ ملاقات کی تھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اگرچہ نوز شریف صاحب تو لندن بیٹھے ہوئے ہیں تاہم انہوں نے اپنے ورکروں اور سیاسی راہنماﺅں کو ڈٹ جانے اور بھرپور اپوزیشن کرنے کی تلقین کر رکھی ہے۔
1More

ٹک ٹاک پر پابندی،اقرار الحسن حکومت کے خلاف ہو گئے ... ہر چیز کے بگاڑ کا حل اس... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2020ء) گزشتہ روز جب سے حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی ہے تب سے اب تک ہر طرف ٹک ٹاک کے تذکرے سنائی دے رہے ہیں۔حکومت اور اپوزیشن کے ارکان سے لے کر ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ حکومت کے اس فیصلے کو مثبت اور منفی انداز میں سراہتے اور تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا ایپ پر پابندی کے بعد مشہور و معروف ٹک ٹاکرز کی تو سوشل میڈیا پر ایسی ایسی میمز سامنے آ رہی ہیں کہ ہنسی کے فوارے چھوٹ جاتے ہیں جبکہ اپوزیشن کے کچھ ارکان نے حکومت کے اس فیصلے کو چین کے خلاف ایکشن قرار دیا ہے اور کہاہے کہ ایسے اقدامات سے ہم بھارت اور امریکہ کی ایما پر کھڑے نظر آتے ہیں۔
1More

پانی بحران، تاریخی شہر پشاور سنگین مسئلے سے دوچار - 0 views

  •  
    پشاور: ماضی میں چشموں اور کنوؤں کی سرزمین کہلانے والا صدیوں پرانا شہر پشاور آج پینے کے صاف پانی
1More

120 نئی احتساب عدالتیں 2فیز میں بنیں گی - 0 views

  •  
    راولپنڈی: سپریم کورٹ کی ہدایت پر ملک بھر میں نیب ریفرنسوں کی تیزی کے ساتھ سماعت کیلیے120نئی احتساب عدالتیں2فیزمیں بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
1More

کورونا وائرس کے شکار امریکی صدر کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر ... ملٹری اسپتال... - 0 views

  •  
    واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر 2020ء) کورونا وائرس کے شکار امریکی صدر کی صحت سے متعلق تشویشناک خب
1More

کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے شمالی کوریا کے سربراہ کا خصوصی ... - 0 views

  •  
    واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپنا اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی اور لکھا کہ وہ اور ان کی اہلی
1More

. معمولی سا جھگڑا تھا، پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی، ڈاکٹر نشاط ہاشمی کی می... - 0 views

  •  
    کراچی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر 2020ء) رات پونے چار بجے تک مجھے تھانے میں کیوں بٹھایا گیا؟ معمولی سا جھگڑا تھا، پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگ
1More

200 گاڑیوں کے غیر معیاری گیس سلنڈر ضبط، کئی بسیں تحویل میں لے لیں - 0 views

  •  
    کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں میں لگے غیر معیاری گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائی تیز کردی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور عملے نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ایمپریس مارکیٹ, راشد منہاس روڈ اور آواری ہوٹل کے اطراف غیر معیاری گیس سلنڈرز لگی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد مسافر گاڑیوں سے غیر معیاری گیس سلنڈر نکالے، اس موقع پر ٹریفک پولیس نے کئی گاڑیاں تحویل میں لے لیں
1More

کورونا کیسوں میں اضافے کے باعث کراچی کے دو اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا... - 0 views

  •  
    کراچی 02 اکتوبر 2020 کورونا کیسوں میں اضافے کے باعث کراچی کے 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ کورنگی اور کورونا سے متاثرہ مشرقی ضلع کے مختلف اضلاع میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ گروسری اور گروسری اسٹور کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ، کورونا کی دوسری لہر کا آغاز ملک بھر میں کاروباری ، معاشرتی اور تعلیمی سرگرمیاں اور آب و ہوا میں ردوبدل کے ساتھ شروع ہوا ہے ، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے باوجود کورونا آمد ہوئی ہے
1More

امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ ... - 0 views

  •  
    واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2020ء) امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ہوپ ہِکس حال ہی میں صدر ٹرمپ کے سب سے قریب رہی ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے ایک روز قبل وہ ایک ریلی میں صدر ٹرمپ کی ساتھ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
1More

30 سالہ کیریئر میں کسی وزیر اعظم نے سوالات کے ایسے جواب نہیں دیے جسیے عمران خ... - 0 views

  •  
    اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2020ء) 30 سالہ کیریئر میں کسی وزیر اعظم نے سوالات کے ایسے جواب نہیں دیے جسیے عمران خان نے دیے۔ کوئی سوال کرنے سے منع نہیں کیا
1 - 20 of 81 Next › Last »
Showing 20 items per page