Skip to main content

Home/ Everything about Entertainment/ Group items tagged urdu

Rss Feed Group items tagged

newsspotss

ندا یاسر کا مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا.... صارفین مارننگ شو ہوس... - 0 views

  •  
    لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 ستمبر 2020ء) پاکستان میں اگرچہ بڑی تعداد میں لوگ مارننگ شوز دیکھنے کے شوقین ہیں،لیکن یہی مارننگ شوز مختلف وجوہات کی بنا پر تنقید کی زد میں بھی رہتے ہیں۔معروف مارننگ شو ہوسٹ ندایاسر بھی اس وقت سے تنقید کی زد میں ہیں جب سے انہوں نے کراچی میں قتل ہونے والی مروہ کے اہلخانہ کو پروگرام میں مدعو کیا اور ان سے بے معنی سوالات کیے
newsspotss

کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں میں جدت لانے کے ساتھ ہاؤسنگ سکیموں کی معیار... - 0 views

  •  
    کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) سیکرٹری شہری منصوبہ بندی و ترقیات عبدالطیف کاکڑ نے کہا ہے کہ متوسط طبقے کو سستی اور معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں میں جدت لانے کے ساتھ ہاؤسنگ سکیموں کی معیاری اور بروقت تکمیل ناگزیر ہیں،کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اپنے آمدن میں اضافے اور اخراجات میں کفایت شعاری کے کلچر کو فروغ دیں
newsspotss

امریکی صدر انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں ہونے والی خالی نشست پر جج مقررکرنا ... - 0 views

  •  
    آئندہ ہفتے سپریم کورٹ کی خالی ہونے والی نشست کے لیے نامزدگی کر دیں گے. صدر ٹرمپ ... مزید
newsspotss

اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں پر تنقید کرنے والے اماراتی سرمایہ کارشیخ محمد ... - 0 views

  •  
    دُبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر2020ء) متحدہ عرب امارات کی معروف کاروباری شخصیت اوردُبئی کے الحبتور گروپ کے مالک شیخ محمد خلیفہ الحبتور نے چند روز اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینیوں پر شدید تنقید کی تھی۔ اب شیخ خلیفہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کاروباری تعلقات بنانے جا رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے الحبتور گروپ اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولے گ
newsspotss

وفا قی پولیس نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے اہم رکن کوگرفتار... - 0 views

  •  
    اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) وفا قی پولیس نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا رڈیا فتہ گر وہ کے اہم رکن سمیت دیگر جر ائم میں ملوث10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینی گئی نقدی ،مو بائل فون ، مو ٹر سائیکل ، چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلیے
newsspotss

گمراہ کن اطلاعات پھیلانا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا سفارتی اقدار کے بر... - 0 views

  •  
    اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی سینئر سفارتکار کے ویزہ کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے سوالات پر کہا ہے کہ گمراہ کن اطلاعات پھیلانا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا نہ صرف سفارتی اقدار کے برعکس ہے بلکہ سیاسی تعلقات کے ضابطے کے لئے بھی مددگار نہیں ہے
newsspotss

لاہورمیں 4 خواتین سے جنسی درندگی، 3 کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا - 0 views

  •  
    لاہور / کاہنہ / بوریوالا / پاکپتن: لاہور کے مختلف علاقوں میں نوجوان لڑکی سمیت 4 خواتین کو جنسی درندوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جن میں 3 خواتین سے اجتماعی زیادتی کی گئی ، بوریوالا میں 15 سالہ لڑکی اور پاکپتن کے علاقے میں 7 سالہ بچی بھی درندگی کا نشانہ بنی ، لاہور سے اپنے رپورٹر کے مطابق ملت پارک میں 17 سالہ لڑکی کو3 اوباشوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی
newsspotss

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنا دی.وائٹ ہاؤس... - 0 views

  •  
    واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) امریکی حکام نے کہاہے کہ وائٹ ہاوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک کوشش ناکام بنا دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے وائٹ ہاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ریسین نامی زہر کا ایک پیکٹ قبضے میں لیا۔ یہ پیکٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا گیا تھا
newsspotss

گوجرانوالہ میں دادرسی کیلئے 15 پر کال کرنے والی لڑکی کو تھانہ اروپ میں بلا کر... - 0 views

  •  
    متاثرہ لڑکی نے انکوائری آفیسر کے خلاف سی پی او گوجرانوالہ کو درخواست جمع کروادی، سی پی او رائے بابر کا ایس پی صدر اور ایس پی سول لائن کو انکوائری کا حکم
newsspotss

سعودی عرب میں 63 سال سے مقیم پاکستانی ڈاکٹر کاہر طرف چرچا ہو گیا ... ڈاکٹر نذ... - 0 views

  •  
    ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 ستمبر2020ء) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جوایک طرف روزگار کما کر پاکستان کو زر مبادلہ بھیجتے ہیں تو دوسری جانب اپنی محنت اور لگن سے سعودی عرب کی ترقی اور استحکام میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔ مملکت میں ایسے پاکستانیوں کی گنتی ہزاروں میں ہے جو گزشتہ تیس چالیس سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہیں
newsspotss

وفا قی پولیس نے ہائیکنگ کے دوران مارگلہ کی پہاڑیوں میں راستہ بھولنے والے دونو... - 0 views

  •  
    اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) وفا قی پولیس نے ہائیکنگ کے دوران مارگلہ کی پہاڑیوں کے جنگل میں راستہ بھولنے والے دونوں سفارت کاروں کو کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد بحفاظت تلاش کر لیا ۔ پولیس ترجمان کے مطا بق گزشتہ روزاسلام آباد پولیس کنٹرول کو بذریعہ فون اطلاع ملی کہ ہنگری کے سفارت خانہ کے سیکنڈ سیکرٹری اور خاتون اتاشی صبح 7 بجے ٹریل سکس پر گئے جو واپس نہیں آ ئے، ان کی تلاش کرنے میں مدد کی جائے
newsspotss

صحابہؓ و اہلبیت کی حرمت اور ناموس کیلیے متحد ہیں، حرمت صحابہ کانفرنس - 0 views

  •  
    کراچی: اہلحدیث اتحاد کونسل کے تحت حرمت صحابہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علما و مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کے ہمنوا امن و امان کی صورت حال خراب کرنا چاہتے ہیں
newsspotss

مانسہرہ میں بچی درندگی کا شکار، ملزم کواہل علاقہ نے پولیس حراست سے چھڑوا لیا - 0 views

  •  
    مانسہرہ میں علاقہ میجرایوب روڈ پر 3سالہ بچی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کوتشویش ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آبادریفر کر دیا گیا
newsspotss

بانی جماعت اسلامی مولانا مودودی کی 41 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے - 0 views

  •  
    لاہور: بانی جماعت اسلامی مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی وفات کو41 برس بیت گئے۔
newsspotss

16 ستمبر 1965: پاک فوج نے دشمن کو 12میل پیچھے دھکیل دیا - 0 views

  •  
    کراچی: دشمن کے طیاروں نے سرگودھا اور پشاور میں ایک بار پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ عورتوں اور تین بچوں سمیت 30 معصوم شہری جام شہادت نوش کرگئے۔
newsspotss

''15 برس سے کم عمر بچہ گھریلو ملازم نہیں رکھا جا سکتا'' - 0 views

  •  
    لاہور: گھریلو ملازمین کو سوشل سکیورٹی و دیگر سہولیات کی فراہمی زیر غور ہے۔ انہیں اور ان کے خاندان کو جلد OPD کی سہولت دے دی جائے گی۔
newsspotss

امریکہ میں عالمی سطح پر کورونا کے باعث ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ ... ہلاکتوں کی م... - 0 views

  •  
    واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر 2020ء) امریکہ میں عالمی سطح پر کورونا کے باعث ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، متاثرین کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے
newsspotss

محبت کے 18 سال پر محیط تعلق کا انتہائی بھیانک اور عبرتناک انجام ... خاتون نے ... - 0 views

  •  
    لاہور (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر 2020ء) محبت کے 18 سال پر محیط تعلق کا انتہائی بھیانک اور عبرتناک انجام۔ خاتون نے محبت میں دھوکہ دینے والے آشنا کے جنسی اعضاء کاٹ کر اسے مردانہ صفات سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں انتہائی تشویشناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں محبوبہ نے اپنے محبوب کے جنسی اعضاء ہی کاٹ ڈالے ہیں۔
allahditta786

biography of poetss Parveen Shakir - YouTube - 1 views

  •  
    Parveen Shakir Biography | SilkNews شاعرہ پروین شاکر کا دلچسپ طرز زندگی! Parveen Shakir was an Urdu poetess, teacher and a civil servant of the Government of Pakistan. Parveen started writing at an early age and published her first volume of poetry, "Khushbu", to great acclaim, in 1976.
newsspotss

پانی بحران، تاریخی شہر پشاور سنگین مسئلے سے دوچار - 0 views

  •  
    پشاور: ماضی میں چشموں اور کنوؤں کی سرزمین کہلانے والا صدیوں پرانا شہر پشاور آج پینے کے صاف پانی
« First ‹ Previous 41 - 60 of 81 Next › Last »
Showing 20 items per page