Skip to main content

Home/ Everything about Entertainment/ Group items tagged blogs

Rss Feed Group items tagged

anjay03

VER ~ Los Nuevos Mutantes pelicula completa - Pelicula 2020 - 0 views

  •  
    #ver #pelicula #mexicana #latino #actionmovie #Acciónpelicula #Animación #Aventura #spymovie #newhindi #dubbedmovies #Comedy #Horror #Drama #FiLm #beobachten #Uhr #DenGanzen #MovieOnline #miserymovie #StreamingOnline #Boxoffice #Disneypixar #Hindimovies #TopRatedMovies #pelicula #Comedia #Romántico #español #Fantasía #mexicana #latin #repelis #anime #engsub #engdub #english #Little.
Tambola Bingo

Missing your Friends? Invite them to Play Housie Online - 0 views

  •  
    Coronavirus threat has made it difficult to hang out and chill with your loved ones like earlier times. The whole situation is leading to stress and depression. Are you too missing your friends or loved ones? Play Housie online to meet virtually and interact with your loved ones.
newsspotss

پانی بحران، تاریخی شہر پشاور سنگین مسئلے سے دوچار - 0 views

  •  
    پشاور: ماضی میں چشموں اور کنوؤں کی سرزمین کہلانے والا صدیوں پرانا شہر پشاور آج پینے کے صاف پانی
newsspotss

ٹک ٹاک پر پابندی،اقرار الحسن حکومت کے خلاف ہو گئے ... ہر چیز کے بگاڑ کا حل اس... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2020ء) گزشتہ روز جب سے حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی ہے تب سے اب تک ہر طرف ٹک ٹاک کے تذکرے سنائی دے رہے ہیں۔حکومت اور اپوزیشن کے ارکان سے لے کر ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ حکومت کے اس فیصلے کو مثبت اور منفی انداز میں سراہتے اور تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا ایپ پر پابندی کے بعد مشہور و معروف ٹک ٹاکرز کی تو سوشل میڈیا پر ایسی ایسی میمز سامنے آ رہی ہیں کہ ہنسی کے فوارے چھوٹ جاتے ہیں جبکہ اپوزیشن کے کچھ ارکان نے حکومت کے اس فیصلے کو چین کے خلاف ایکشن قرار دیا ہے اور کہاہے کہ ایسے اقدامات سے ہم بھارت اور امریکہ کی ایما پر کھڑے نظر آتے ہیں۔
newsspotss

علی ظفر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے کچھ غیر آرام دہ محسوس کیاتھا ... ہراسگی کا ال... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا بے بنیاد الزام لگانے والی فیشن بلاگر حمنہ رضا نے معذرت کرلی ہے۔ حمنہ نے معافی مانگتے ہوئے علی ظفر پر جھوٹا الزام لگانے کا اعتراف کیا اور کہا کہ الزام ایک غلط فہمی کی بنیاد پر لگایا۔ معافی نامے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے حمنہ نے بتایا کہ 19 اپریل 2018ءکو میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے بعد انہوں نے بھی ان کی تائید میں ٹوئٹس کئے اور اداکار پر جھوٹے الزامات لگائے
newsspotss

کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری ہے، وزیرِاعظم - 0 views

  •  
    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ‏وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے
newsspotss

نواز شریف کا صحافیوں کو جیل جانے کا مشورہ کوئی بات نہیں اگر دو چار مہینے جیل ... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اکتوبر2020ء) اپوزیشن نے آج کل حکوت کے خلاف کمر کس لی ہوئی ہے اور نواز لیگ اپنے بیانیے پر ڈٹ کر کھڑی ہو گئی ہے جس کا ثبوت اس بات سے بھی واضح ہوتا ہے کہ ن لیگ کے ایسے ایم پی ایز جنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے خفیہ ملاقات کی تھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اگرچہ نوز شریف صاحب تو لندن بیٹھے ہوئے ہیں تاہم انہوں نے اپنے ورکروں اور سیاسی راہنماﺅں کو ڈٹ جانے اور بھرپور اپوزیشن کرنے کی تلقین کر رکھی ہے۔
newsspotss

وینا ملک نے نواز شریف کوملٹری ڈاگ سے تشبیہہ دے ڈالی ... حنا پرویز بٹ نے کہا ک... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) سیاسی پارہ آجکل نقطہ کھولاﺅ پر پہنچا ہوا ہے اور تقریباً سبھی سیاسی جماعتیں میدان میں کودی ہوئی ہیں اور گھمسان کا رن پڑا ہے جس کے دفاع اور جارحانہ حکمت عملی کو سوشل میڈیا صارفین دو آتشہ کیے ہوئے ہیں۔لندن میں بیٹھی قیادت کی وضاحت مقامی سیاسی راہنما کر رہے ہیںاور ان کے مخالفین ان بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے میں کو کمی اٹھا نہیں رکھتے۔
newsspotss

مریم نواز کی شادی حضرت علیؓ کے خاندان میں ہوئی ہے ... کیپٹن (ر)صفدر نے ایک او... - 0 views

  •  
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) کہتے ہیں کہ جس علم سے متعلق آپ کو زیادہ معلومات نہ ہوں اس معاملے میں لب کشائی بھی نہیں کرنی چاہیے۔مگر کیا کریں ہمارے سیاستدان ہیں کہ ہر معاملے میں مذہب کو لے آتے ہیں اور آدھے ادھورے ناقص علم کے ساتھ ایسے ایسے جملے بول جاتے ہیں کہ جگ ہنسائی کا سبب بن جاتے ہیں اور عوام میں بھی غم و غصہ بڑھ جاتا ہے
newsspotss

عمران خان کی ایک خوبی نے امریکیوں سے اچھے تعلقات قائم کردیے پاکستان کے امریکا... - 0 views

  •  
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اکتوبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کے بارے میں امریکا بھی سمجھتا ہے کہ وہ ایماندار شخص ہیں ، اسی وجہ سے اس وقت امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اچھے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے نواز شریف کو 3 بار دیکھ لیا ہے ، یہ کمال کی بات ہے کہ نوازشریف کی طرف سے امریکا سے کہا جارہا ہے کہ میرے خلاف کیس ہیں اور مجھے سپریم کورٹ نے مجرم قرار دے دیا ہے اس صورتحال میں آپ مجھے بچائیں
newsspotss

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی آصف زرداری کو ہسپتال منتقل... - 0 views

  •  
    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں پر میڈیکل چیک اپ اور ضروری طبی ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان پیپلزپارٹی
newsspotss

قوم کو ٹائیگرزفورس نہیں سستی اشیا کی ضرورت ہے ،سراج الحق - 0 views

  •  
    لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں ، سستی اشیا کی ضرورت ہے
newsspotss

کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے شمالی کوریا کے سربراہ کا خصوصی ... - 0 views

  •  
    واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپنا اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی اور لکھا کہ وہ اور ان کی اہلی
newsspotss

خواتین میں بریسٹ، مردوں میں ہونٹوں اور منہ کا کینسر بڑھنے لگا - 0 views

  •  
    کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکی کینسر رجسٹری میں 22 ہزار 858 کینسر کے کیسز رجسٹرڈ ہوئے جن میپہلے نمبر پر بریسٹ اور دوسرے نمبر پر منہ کا کینسر ہے۔
newsspotss

چین: سابقہ شوہر کا بھیانک انتقام، طلاق شدہ بیوی کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دی... - 0 views

  •  
    بیجنگ (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2020ء) سابقہ شوہر کا بھیانک انتقام، طلاق شدہ بیوی کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا۔ مقتولہ سوشل میڈیا اسٹار تھی، اس کا سابقہ شوہر طلاق کے بعد مبینہ طور پر اس سے انتقام لینا چاہتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس ایک سفاک شخص نے اپنی ہی سابقہ بیوی کو زندہ جلا دیا ہے
newsspotss

امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ ... - 0 views

  •  
    واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2020ء) امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ہوپ ہِکس حال ہی میں صدر ٹرمپ کے سب سے قریب رہی ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے ایک روز قبل وہ ایک ریلی میں صدر ٹرمپ کی ساتھ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
newsspotss

کورونا کیسوں میں اضافے کے باعث کراچی کے دو اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا... - 0 views

  •  
    کراچی 02 اکتوبر 2020 کورونا کیسوں میں اضافے کے باعث کراچی کے 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ کورنگی اور کورونا سے متاثرہ مشرقی ضلع کے مختلف اضلاع میں 15 اکتوبر تک لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ گروسری اور گروسری اسٹور کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ، کورونا کی دوسری لہر کا آغاز ملک بھر میں کاروباری ، معاشرتی اور تعلیمی سرگرمیاں اور آب و ہوا میں ردوبدل کے ساتھ شروع ہوا ہے ، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے باوجود کورونا آمد ہوئی ہے
newsspotss

. معمولی سا جھگڑا تھا، پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی، ڈاکٹر نشاط ہاشمی کی می... - 0 views

  •  
    کراچی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر 2020ء) رات پونے چار بجے تک مجھے تھانے میں کیوں بٹھایا گیا؟ معمولی سا جھگڑا تھا، پولیس کی جانب سے زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگ
« First ‹ Previous 401 - 420 of 466 Next › Last »
Showing 20 items per page