امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ ... - 0 views
-
newsspotss on 02 Oct 20واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2020ء) امریکی صدر کے سب سے قریب رہنے والی اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ہوپ ہِکس حال ہی میں صدر ٹرمپ کے سب سے قریب رہی ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے ایک روز قبل وہ ایک ریلی میں صدر ٹرمپ کی ساتھ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ معاون خاتون ہوپ ہِکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔