اندلس کی اموی خلافت میں تہذیب و تمدن (Civilization ofUmayyad in Andalusi ) - 0 views
-
ishaqm0165 on 17 Dec 16ابن خلدون لکھتا ہے کہ پہلی فوج جو جبل الطارق سے گزر کر یورپ پہنچی تو اس وقت انکی تعداد بارہ ہزار فوجیوں پر مشتمل تھی۔ جب 711ئ میں دسواں خلیفہ تحت دمشق ہوا تو عرب بارہ ہزار فوج کےساتھ اندلس میں داخل ہوئے اور مسلمانوں نے تھوڑے سے عرصے میں حکومت قائم کرلی۔